• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے استعفیٰ کی تردید، میڈیا سے غیرذمہ داری کی توقع نہ تھی

لاہور(خبرنگارخصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے اپنے استعفی کی سختی سے تردید کر تے ہوئے کہا کہ ایسی تمام خبریں بے بنیاد ہیں ،انگریزی اخبار نے پتہ نہیں کہاں سے خبر اٹھا کر شائع کر دی،میڈیا سے غیرذمہ داری کی توقع نہیں تھی ۔
تازہ ترین