آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن سے دہشتگردی کی لعنت ہر قیمت پر ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔
امریکہ یوکرین کو مزید 2 ارب ڈالر کی عسکری امداد فراہم کرے گا، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے نئی امداد ایک نازک وقت میں کی جا رہی ہے۔
براٹیسلاوا سے خبر ایجنسی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ فائرنگ کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی مسالوں میں کینسر کا سبب بننے والے اجزا شامل ہونے پر عالمی سطح پر تشویش پائی جاتی ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے فوری مستعفیٰ ہونے اور دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا۔
امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات کر رہا تھا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نےایک بار پھر سیاسی پیشگوئیاں شروع کردیں۔
امتیاز علی نے کہا کہ اس ملاقات میں اے آر رحمان نے مجھ سے پوچھا کہ تمھاری کہانی کیا ہے؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ آج بلاول بھٹو زرداری نے غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا۔
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے بدھ کو ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انھوں نے ہیڈ سیٹ پہن رکھا ہے۔
سابق ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ شاہین نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا جس کے بعد عدالت عالیہ نے 13 مئی کو جاری ہونے والا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
کوچنگ کورس میں 27 شرکاء شامل ہیں جس میں محمد حفیظ اور کامران اکمل سمیت 8 سابق ٹیسٹ کرکٹرز شامل ہیں، جن میں دو خواتین بھی شریک ہیں۔
جنوبی بھارت کی ملیالم فلموں کے ڈائریکٹر و اسکرین رائٹر بیجو وتاپارا گزشتہ روز 54 برس کی عمر میں چل بسے۔
کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 74 ہزار 663 پوائنٹس پر بند ہوا۔
عدالت بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی درخواست بریت پر فیصلہ 27 جون کو سنائے گی۔
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔