• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر احمد حسین ترمذی کی پاکستان سے برطانیہ واپسی

ہیلی فیکس(نمائندہ جنگ)صدرمرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ و معروف مذہبی سکالر پیر پروفیسر سید احمدحسین ترمذی پاکستان سے واپس برطانیہ پہنچ گئے۔ یاد رہے پروفیسر ترمذی اپنے برادر اکبر قاری شیر محمد حسین کی تدفین کیلئے پاکستان گئے تھے۔ گذشتہ رات کو جب وہ واپس مانچسٹر ائرپورٹ پہنچے تو ان کے عزیز و اقارب نے ان کا استقبال کیا۔ ممبر یورپین پارلیمنٹ امجد شبیر، سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات نے فرانس سٹریٹ ان کی رہائش گاہ پر جاکر تعزیت کی۔
تازہ ترین