• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کے ترقیاتی فنڈز کی تحقیقات کرائی جائے، بلوچستان بس فیڈریشن

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان بس فیڈریشن کے میر سعید جان لہڑی اورحاجی اختر جان کاکڑ نے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ سول سیکرٹریٹ کے سامنے مختلف رنگ کی لائٹیں تو لگادی گئیں ہیں مگر گردونواح کی سڑکیں اندھیرے میں ڈوبی ہوئی ہیںشہر میں صفائی اورامان وامان کی صورتحال بھی خراب ہے شہر میں واش رومز کی شدید کمی ہے مسائل کے حل کیلئے متعددبار فنڈز جاری کیے گئے مگر بہتری نہیں آئی حکومت ان فنڈز کی تحقیقات کیوں نہیں کراتی شہری آج بھی بجلی پانی گیس سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔
تازہ ترین