آپ آف لائن ہیں
اتوار 4؍رمضان المبارک 1439ھ 20؍مئی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لوٹن (شہزاد علی) حملے کے ایک واقعہ کی اطلاع پر لوٹن کے ایشیائی کاروباری مرکز بری پارک میں واقع بری پارک روڈ پر جمعرات کو سوا چھ بجے شام پولیس طلب کی گئی جبکہ لوٹن ایمرجنسی سروسز بھی موقع پر پہنچ گئیں اور ایک شدید زخمی خاتون کو ہسپتال پہنچایا گیا خاتون کی حالت خطرے میں رپورٹ کی گئی ہے پولیس واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے اور عینی شاہدین سے مدد کی اپیل کی ہے۔

x
Advertisement

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں