کوئٹہ ( آئی این پی) پشتون قومی جرگہ کوئٹہ کی جانب سے پشتون قومی جرگے کی اسلام آباد میں دھرنے کی تائیدکے سلسلے میں آج ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا 2بجے شروع ہونے والے مظاہرے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے اکابرین اور دیگر خطاب کرینگے ۔