• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (جنگ نیوز) پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبالنے برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اور اقوام متحدہ لارڈ طارق احمد سے ملاقات کی۔ قائم مقام ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری وزیر کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر دولت مشترکہ کے کردار کو بڑھانے، ترقی و تعاون دوطرفہ تجارت سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے لارڈ احمد کو بتایا کہ پاکستان اس سال لندن میں دولت مشترکہ کے حکومتی سربراہ اجلاس میں اعلیٰ سطحی شرکت کا منتظر ہے۔
تازہ ترین