• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ملتان اطہر محمود کو انسپکٹر ہیڈ کواٹر کا اضافی چارج دیدیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب نے سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ملتان اطہر محمود کو انسپکٹر ہیڈ کواٹر کا اضافی چارج بھی دیا ہے جبکہ سرکل آفیسر وہاڑی شاہد شریف کو سرکل آفیسر خانیوال کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے دونوں سیٹوں پر نئے آفیسر کی تعیناتی تک مذکورہ افسران کام جاری رکھیں گے۔
تازہ ترین