• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، اسکول میں امریکی پرچم کی جگہ داعش کا جھنڈا لہرا دیا گیا

امریکی ریاست اوٹا کے ہائی ا سکول میں امریکا کا پرچم ہٹاکر داعش کا پرچم لہرا دیا گیا۔

امریکی ٹی وی کے مطابق پرچم ہٹانے کا واقعہ اوٹا کے ہری کین ہائی اسکول میں پیش آیا، ہری کین پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھنے کرنے شروع کردیے ہیں۔

اسکول اور انتظامیہ کی حفاظت کے لیے سیکورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری بھی سکول میں طلب کرلی گئی۔

تازہ ترین