پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 17مئی 2024 کو 14 ارب 58 کروڑ 54 لاکھ ڈالر تھے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات جاری ہیں، صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچا دیا گیا ہے۔
زخمی امجد خان چانڈیہ بھی عام انتخابات میں پی پی 276 سے ن لیگ کے امیدوار تھے۔
عدالت عالیہ کے جسٹس عابد عزیز شیخ درخواست پر سماعت کریں گے۔
وزیرِاعظم شہبازشریف اور متحدہ عرب امارات کےصدر شیخ محمد بن زایدالنہیان کی ابو ظبی میں ملاقات ہوئی ہے۔
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ہتک عزت بل مسترد کر دیا۔
شرجیل میمن نے کہا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت کراچی میں حالات خراب کیے گئے، سیاسی مقاصد کے لیے ٹارگیٹ کیا گيا۔
ملزم مالکان نے ڈراوا دیا کہ چینی برآمد نہ کرنے دی گئی تو نومبر میں کرشنگ نہیں کرسکیں گے، وزیراعظم بظاہر دباؤ میں آگئے۔
رنبیر نے سنجے لیلا بھنسالی کی 2007 کی فلم سانوریا سے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کی اور یہ فلم اداکارہ سونم کپور کی بھی پہلی فلم تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے اڑان کے فوری بعد طیارے کا لینڈنگ گیئر کلوز نہ ہوا، پرواز پی اے 251 کے کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا۔
بالی ووڈ کے مانے ہوئے ہدایتکار، فلمساز، پروڈیوسر اور میوزک کمپوزر سنجے لیلا بھنسالی کا کہنا ہے کہ میرا غصہ محبت سے بھرا اور مزاح خصوصی ہوتا ہے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورہ پر جرمنی پہنچ گئے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز نے35 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کردیا۔
مجھے لگتا ہے کہ مجھے اپنے کیریئر میں ملنے والی یہ انتہائی بری نصیحت تھی، بھارتی اداکارہ
بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سانتانو ہزاریکا سے اپنے بریک اپ کی تصدیق کر دی، اور کہا کہ وہ سنگل (کسی ریلیشن شپ میں نہیں) ہیں۔ واضح رہے کہ اس حوالے سے کافی دنوں سے افواہیں تھیں۔