• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی


اسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے اڑان کے فوری بعد طیارے کا لینڈنگ گیئر کلوز نہیں ہوا، جس پر پرواز پی اے 251 کے کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے نے اسلام آباد کی فضا میں 2 چکر لگانے کے بعد بحفاظت لینڈنگ کی، نجی ایئرلائن کی اسکردو کیلئے پرواز منسوخ کردی گئی۔

قومی خبریں سے مزید