• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ،ہوائی گولی و پستول چل جانے سے 2نوجوان زخمی

پشاور(کرائم رپورٹر) کاکشال میں نوجوان پستول صاف کرتے گولی چل جانے جبکہ پشہ خرہ میں ہوائی گولی لگنے سے نوجوان زخمی ہوگیا ، گلدرہ کاکشال میں 16 سالہ فواد گھر میں پستول صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چل جانے سے وہ شدید زخمی ہوگیاجبکہ سفید ڈھیری پشتہ خرہ میں افراسیاب نامعلوم سمت سے آنیوالی ہوائی گولی اسے آلگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا، پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرلی ۔
تازہ ترین