• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاس اینجلس میں بھی ایسے ہی شوقین افراد کے لئے کلاسک پورش گاڑیوں کا میلا سجایا گیا جہاں سینکڑوں پورش گاڑیاں نمائش کیلئے پیش کی گئیں۔

ان گاڑیوں کی چمک دھمک دیکھنے جہاں شائقین کی ایک بڑی تعداد نے یہاں کا رخ کیا وہیں مشہور ماڈلز کی پرانی گاڑیاں دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

car

کلاسک کار شو میں ر کھے گئے ان پرانی کاروں کے ماڈلز کو ان کے مالکان نے نہ صرف نہایت دیکھ بھال سے رکھا تھا بلکہ ہلکی مرمت اور ڈینٹنگ پینٹنگ کے بعد ان کی سج دھج دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔

تازہ ترین