• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا سمیع الحق کی طبیعت ناسازہو گئی اے ایف آئی سی منتقل

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی طبیعت ناساز ہو گئی۔انہیں اے ایف آئی سی میں منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طبیعت خراب ہونے پر انہیں چیک اپ کیلئے نوشہرہ کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث ڈاکٹرز نے مولانا سمیع الحق کو راولپنڈی ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم نے اے ایف آئی سی میں ان کا معائنہ کیا۔
تازہ ترین