• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخترمینگل 2 مارچ کو کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراختر جان مینگل اپنا غیر ملکی دورہ مکمل کرکے 2مارچ کو واپس کوئٹہ پہنچ رہے ہیں اور 3مارچ کو سینیٹ کے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔
تازہ ترین