• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی، رپورٹ

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔

امریکی اخبار نے کہا ہے کہ امریکی حملوں خصوصاً فردو پر حملے کی صورت میں ردعمل آئے گا۔

اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے۔

امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی حکمت عملی اپنائے گا۔

حوثی بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید