• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

آئرلینڈ :پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رہنے والی کشتی تیار

آئرلینڈ :پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رہنے والی کشتی تیار

آئرلینڈ کی ایک کمپنی نے ایسی کشتی تیار کی ہے جو اپنی خاص صلاحیتوں کے باعث پانی میں نہیں ڈوبتی۔

آئرش بحریہ کے لیے تیار کی گئی اس کشتی کا نام ’تھنڈر چائلڈ‘ـ رکھا گیا ہے۔


یہ کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو پلٹ کر خود کو محفوظ بنا لیتی ہے۔

آئرلینڈ :پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رہنے والی کشتی تیار

تقریباً 100کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی اس کشتی میں 10افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ۔

آئرلینڈ :پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رہنے والی کشتی تیار

اسے پانی میں امدادی کاموں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین