• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویمن ٹیم نے کولمبو میں ٹریننگ شروع کردی

پاکستان ویمن ٹیم نے کولمبو میں ٹریننگ شروع کردی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 3 ایک روزہ اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے لئےکولمبو میں ٹریننگ شروع کردی ہے ۔

پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا پہنچنے کے بعد ایک دن آرام کیا اور آج سے کولمبو میں باقاعدہ ٹریننگ شروع کر دی۔

پاکستان ویمن ٹیم نے کولمبو میں ٹریننگ شروع کردی

موسم سے ہم آہنگ ہونے کے لیے ون ڈے سیریز سے پہلے ٹیم کولمبو میں طویل ٹریننگ سیشنز کرے گی ۔

پہلے دن ٹیم نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی پھر نیٹ پر بیٹنگ اور بولنگ کا بھرپور سیشن کیا۔

پاکستان ویمن ٹیم نے کولمبو میں ٹریننگ شروع کردی

پاکستان ویمن ٹیم سری لنکا کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی ،ایک روزہ میچز دمبولا اور ٹی 20 مقابلے کولمبو میں ہوں گے ،پہلا ون ڈے میچ 20 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین