برطانیہ میں مسلمانوں سے متعلق سوشل میڈیا پر نازیبا جملے لکھنے پر نرس کو برطرف کر دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل رہنما نعیم حیدر پنجوتھا اور فتح اللّٰہ ایڈووکیٹ کو حفاظتی ضمانت مل گئی۔
سینیٹ میں پیپلز پارٹی(پی پی) نے سیلاب اور زرعی ایمریجنسی کی قرار داد جمع کرادی اور وزیراعظم کےاس سے متعلقہ اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی195 روپے فی کلوتک چینی خریدنے پر مجبور ہیں، چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت195 روپےفی کلو پر برقرار ہے۔
سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سزائے موت کے ملزم سکندر لاشاری کو بری کردیا، عدالت نے قتل کے شریک ملزم عرفان عرف فہیم کو بھی بری کردیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مجھے لوگوں کی تنقید کی کوئی پرواہ نہیں۔
مزاحیہ انداز کے سبب راتوں رات شہر حاصل کونے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے اوپر ہونے والے انڈوں سے حملوں پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ہیں۔
تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم 2016ء سے کم عمر بچے اور بچیوں سے زیادتی کر رہا تھا، ملزم 5 سال سے 12 سال تک کے بچوں کو نشانہ بناتا رہا
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے سی اے اے اور پی آئی اے کا سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا ہے۔
کراچی شہر میں حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والے مچھر کے سبب ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2143 روپے اضافے سے 3لاکھ31ہزار 361 روپے ہے۔
بھارت میں نامزد امریکی سفیر نے کہا ہے کہ امریکا بھارت کے درمیان تجارتی معاہدے پر بات چیت حتمی مراحل میں ہے اور اگلے چند ہفتوں میں معاملہ طے پانے کی امید ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور قطر ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑے رہے ہیں، وزیراعظم نے قطری قیادت کو پاکستان کی مکمل حمایت اور یکجہتی کا یقین دلایا۔
ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے 57 ہزار گھروں کی تعمیرکا منصوبہ ہے۔
وزارتِ مذہبی امور کے زیرِ انتظام پہلا عالمی مقابلہ حسنِ قرات نومبر میں ہو گا۔
امریکی مندوب نے کہا کہ صدر ٹرمپ غزہ سے تمام یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں