• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: میرپورخاص سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ بچی ریبیز کے باعث انتقال کرگئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

میرپورخاص سے تعلق رکھنے والی 10 سال کی بچی ریبیز کے باعث کراچی میں انتقال کر گئی۔

اسپتال حکام کے مطابق بچی کو 2 ماہ پہلے کتے نے چہرے پر کاٹا تھا جس کا علاج نہیں کیا گیا۔

اسپتال حکام کے مطابق بچی کو تشویشناک حالت میں کل رات کراچی میں انڈس اسپتال لایا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید