سابق میئر کراچی وسیم اختر کی بڑی بہن برطانیہ میں انتقال کر گئیں۔ وہ کافی عرصے سے علیل اور برطانیہ میں مقیم تھی۔
اہل خانہ کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ برطانیہ میں ہی ادا کی جائے گی۔
حالیہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار یاسمین راشد کی جانب سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نرخوں میں کمی پر پوری ٹیم کو شاباش دی۔ ریٹ لسٹ نہیں توخریداری نہیں، وزیراعلیٰ نے عوام سے گراں فروشوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی۔
گزشتہ رات مجھے اطلاع کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ ہوگیا: بیرسٹر گوہر
پولیس کے مطابق ملزمان کو ساہیوال اور ناروال سے گرفتار کیا گیا تھا۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔
بچی کو 2 ماہ پہلے کتے نے چہرے پر کاٹا تھا جس کا علاج نہیں کیا گیا۔
نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئی ہیں۔ انہیں زیرِ تعمیر نالے سے نکال کر محفوظ مقام پر لے جایا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق بے قابو گاڑی کے ڈرائیور کو تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔
جنوبی وزیرستان کے علاقے شریف خان کوٹ میں نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کو بارودی مواد سے اڑادیا۔
قرارداد میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں اور اسرائیلی بیانات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اب بس کرنا چاہیے، اتنے مقبول لیڈر کو قید کر رکھا ہے۔
وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہم بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت کے لیے دعا گو ہیں، ڈاکٹرز کی مشاورت کے بعد بانیٔ پی ٹی آئی کو دوسری ڈوز دی گئی ہے۔
شکارپور کے علاقے محمود پورکچے میں پولیس آپریشن میں کمالانی گینگ کا ڈاکو شہزادو ہلاک ہوگیا۔
ڈی پی او نے یقین دہانی کرائی کہ مقتولہ ڈاکٹر مہوش کے اہلِ خانہ کو ہر ممکن انصاف فراہم کیا جائے گا۔
کراچی کے علاقے گلستان کالونی لیاری میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا۔