• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلم غوری سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے ایم ڈی تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے گریڈ 20کے آفیسر اسلم غوری کو سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا ایم ڈی تعینات کر دیا ہے جبکہ ایک دوسرے نو ٹی فیکشن کے مطابق گریڈ 20کے افسر شارق احمد کو سیکٹری لا اینڈ پارلیمانی افیئرز مقرر کیا گیا ہے۔
تازہ ترین