• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مصور جو دونوں ہاتھوں سے پو رٹریٹس بنائے

دنیا میں ایسے مصوروں کی کو ئی کمی نہیں جو اپنی شاہکار پینٹنگز سے سب کو حیران کر دیتے ہیں، لیکن فن کی دنیا میں ایک ایسا مصور بھی ہے جو سب سے جدا ہے۔


اس مصور کی خاصیت یہ ہے کہ یہ حیرت انگیز طور پر بیک وقت اپنے دونوں ہاتھوں میں پنسلیں تھام کر پو رٹریٹس بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

مصور جو دونوں ہاتھوں سے پو رٹریٹس بنائے

یہ مصور اپنی اس خوبی کی بدولت ایک ہی ساتھ دو پورٹریٹ بنالیتاہے اور بغیر رکے اس کا دایاں اور بایاں دونوں ہاتھ ساتھ حرکت کر تے ہیں اوراس طرح ایک سے دوگھنٹوں میں 2 پو رٹریٹس تیار ہو جاتے ہیں۔

تازہ ترین