• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تھائی لینڈ میں خطرناک طوفانی ہواؤں کا راج

تھائی لینڈ میں خطرناک طوفانی ہواؤں نے ایسی تباہی مچائی کہ ایک طرف جہاں درخت ، گھروں کی چھتیں اور بورڈز اُکھڑ گئے وہیں طاقتور الیکٹرک پاور لائن بھی تیز ہواؤں کی نذر ہوگئیں۔


ایک مقامی اسٹور کے اندر سے ریکارڈ کی جانیوالی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان تیز ہواؤں کے جھکڑوں میں جہاں ہر شے اس طوفان میں گم ہوتی دکھائی دی وہیں کئی فٹ بلند اس پاور لائن کا بھی اپنی جگہ کھڑا رہنا مشکل ہو گیا جس کے گھمبے زمین سے اکھڑ کر غیر متوازن ہو گئے۔

تازہ ترین