• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

35 سالہ یو یو ہنی سنگھ نے گانوں سے کیا سب کو دیوانہ

35 سالہ یو یو ہنی سنگھ نے گانوں سے کیا سب کو دیوانہ

معرو ف بھارتی پنجابی ریپ سنگراور میوزیشن یو یو ہنی سنگھ آج اپنی35ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔


15مارچ 1984ء کو بھارتی شہردہلی میں جنم لینے والے ہریدیش سنگھ المعروف یو یو ہنی سنگ نے اپنے کیرئیر کے آغاز سے ہی سپر ہٹ گانے گا کر سب کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔

35 سالہ یو یو ہنی سنگھ نے گانوں سے کیا سب کو دیوانہ

بالی وڈ فلم نگری میںیو یو کے گانے اب تک تقریباً تمام سپر اسٹارز پر فلمائے جا چکے ہیں جنہوں نے ریکارڈ توڑ مقبولیت بھی حاصل کی۔

35 سالہ یو یو ہنی سنگھ نے گانوں سے کیا سب کو دیوانہ

لُنگی ڈانس، انگریزی بیٹ، سنی سنی، رانی تو میں راجہ، پارٹی آل نائٹ، چار بوتل، ہارن او کے پلیز، پنجابیاں دی بیٹری، دھیرے دھیرے، اے بی سی ڈی اور لونلی لونلی سمیت کئی سپر ہٹ گانے گا کر بالی وڈ میں اپنے نام کا ڈنکا بجا چکے ہیں۔

تازہ ترین