• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فرانس میں شاہ سلمان کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری

فرانسیسی عدالت نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی بیٹی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے ہیں ۔

غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق شہزادی حسا بنت سلمان کی گرفتاری کے وارنٹ ممکنہ طور پر ملازم کو مار پیٹ کرنے کے واقعے پر جاری کیے گئے ہیں ۔

2016 میں پیرس میں شہزادی حسا کے باڈی گارڈ کو ایک ملازم کو مارپیٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

تازہ ترین