• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے انتہائی اہم میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔


اگر مگر کے کھیل نے پاکستان سپر لیگ کو مزید دلچسپ بنادیا اور کون سی ٹیم پلے آف کے لئے کوالیفائی کرے گی اور کون ایونٹ سے باہر ہوگا، اس کا فیصلہ آج ہوگا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے لیگ میچز میں آج آخری دو میچز کھیلے جائیں گے۔

تازہ ترین