• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

فلم’پدماوت‘نے ریلیز سے اب تک بھارت میں384کروڑ کما لئے

فلم’پدماوت‘نے ریلیز سے اب تک بھارت میں384کروڑ کما لئے

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ کی متنازع فلمʼپدماوت ʼکی کامیابی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔


 بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دپیکا پاڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور کی تنازعات میں گھری بولی وڈفلم ʼپدماوتʼنے اپنی ریلیز سے اب تک بھارت میں 384جبکہ دنیا بھر سے 120کروڑ کا بزنس کرلیا ہے اور شدید احتجاج کے باوجود ʼپدماوتʼمجموعی طور پر 504کروڑ کا بزنس کر کے پانچ سو کروڑ کلب میں شامل ہوگئی ہے۔

فلم’پدماوت‘نے ریلیز سے اب تک بھارت میں384کروڑ کما لئے

واضح رہے سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم پدماوتی ابتداء سے ہی تنازعات کی زد میں رہی جس کے کیخلاف ریلیز کے دن بھی بھارت بھر میں انتہا پسندوں کی جانب سے شدید احتجاج کیاگیاتھاجس کے بعد بھارتی سپریم کورٹ کی اجازت اور بھارت کے سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کی جانب سے فلم کے کئی مناظر کاٹنے۔

فلم’پدماوت‘نے ریلیز سے اب تک بھارت میں384کروڑ کما لئے

اور فلم کا نام تبدیل کرنے کی ہدایت کے ساتھ ریلیز کی اجازت دی اور یوں بالی ووڈ کی نئی فلم ʼپدماوتʼ 25جنوری کو بھارت سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین