• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک اسرار مشوانی کو دستار بندی پر مبارکباد

کوئٹہ(پ ر)وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ولی مشوانی نے ایک بیان میں ملک اسرار مشوانی کو دستاربندی پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ علاقے کی ترقی اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائینگے۔
تازہ ترین