• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، کسٹم نے غیر ملکی سگریٹ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

کوئٹہ( آن لائن)کوئٹہ کسٹم کے عملے نے غیر ملکی سگریٹ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے دو بسوں میں لوڈ بھاری مقدار میں سگریٹ برآمد کر کے قبضے میں لے لئے جن کی مالیت گاڑیوں سمیت تقریبا2 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے ۔
تازہ ترین