• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ہٹڑی بائی پاس پر ہٹڑی تھانے کی حدود میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، ہٹڑی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش سول اسپتال منتقل کی جہاں لاش کی شناخت ندیم کے نام سے ہوئی، پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔
تازہ ترین