• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیوار اونچی کرنے کے جھگڑا پر 2خواتین سمیت 5افراد زخمی

فیروزوالا(نامہ نگار)کوٹ عبدالمالک کی نواحی آبادی قلعہ ستار شاہ میں دیوار اونچی کرنے کی بنا پر جھگڑا مسلح افراد نے حملہ کر کے دو عورتوں سمیت پانچ افراد کو زخمی کر دیا ۔زخمی ہونے والوں میں نذیراں بی بی،نازیہ بی بی اور اشرف وغیرہ شامل ہیں، واقعہ کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے ۔
تازہ ترین