• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ

 لند ن میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب کے لندن میں مختلف میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے جن کی رپورٹیں چند روز میں آجائیں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف میڈیکل چیک اپ کےلیے لندن میں ہیں جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے، ڈاکٹروں نے میڈیکل ٹیسٹ کیلئے وزیر اعلیٰ کےخون کےنمونےلیے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف کے مزید میڈیکل ٹیسٹ بھی ہوں گے۔

تازہ ترین