• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے یونیورسٹی کی سابقہ طالبہ کو بلیک میل کرنے کے ملزم ایسوسی ایٹ پروفیسر عمر شوکت کی ضمانت 40ہزار کے عوض منظور کر لی،عدالت میں ملزم کے وکیل عامر جمیل کا کہنا تھا کہ لڑکی نے خود اپنی فیس بک آئی ڈی سے میرے موکل کو تصاویر بھیجیں۔
تازہ ترین