• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چڑیا گھر میں کالے ہرن کےبچے کی پیدائش

لاہور (لیڈی رپورٹر)چڑیا گھر میں کالے ہرن کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے یہ اضافہ ایک نئے بچہ کی پیدائش کا ہے جس کے بعد ان کی تعداد دس ہو گئی ہے ۔
تازہ ترین