• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پُرنور دعا: چار چیزوں سے پناہ طلب کرنا

پُرنور دعا: چار چیزوں سے پناہ طلب کرنا

حضرت عبد اللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ ان کلمات کے ذریعے دعا کرتے تھے:

’’اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنْ قَلْبٍ لَّا یَخْشَعْ، وَمِنْ دُعاَءٍ لَّا یُسْمَعْ، وَمِنْ نَّفْسٍ لَّا یَشْبَعْ وَمِنْ عِلْمٍ لَّا یَنْفَعْ، اَعُوْذُبِکَ مِن ھٰؤلَاءِ الْاَرْبَع

(ترجمہ)اے اللہ،میں تیری پناہ طلب کرتا ہوں ایسے دل سے جو نہ جھکے اور ایسی پکار سے جو نہ سنی جائے اور ایسے نفس سے جوسیر نہ ہو اور ایسے علم سے جو نفع نہ دے۔(اے اللہ) میں ان چاروں چیزوں سے تیری پناہ چا ہتا ہوں۔(جامع ترمذی)

تازہ ترین
تازہ ترین