رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:’’بہترین آدمی وہ ہے جس کی عمر لمبی ہو اور اس کا عمل اچھا ہو اور بدترین آدمی وہ شخص ہے جس کی عمر لمبی ہو،لیکن اس کا عمل خراب ہو‘‘۔(مسند احمد)
موریطانیہ کشتی حادثے کے حوالے سے ایف آئی اے گجرات نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلر گینگ کی مبینہ رکن کو گرفتار کر لیا۔
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے 11 روز قبل لاپتہ ہونے والے 7 سال کے بچے صارم کی لاش مل گئی۔
انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود کو بھارت کا ویزا جاری ہو گیا۔
سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کا کہنا ہے کہ جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے لیے سخت سزا ہونا ضروری ہے۔
انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکل آیا۔
موسمیاتی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ جنوری کے آخری ہفتے کے دوران کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس جب ہائی کورٹ جائے گا توختم ہو جائے گا۔
ماں تو ماں ہی ہوتی ہے چاہے انسان کی ہو یا جانور کی! اکثر سنے جانے والے اس جملے کو ویڈیو کی شکل میں اب دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دیکھ رہے ہیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کیس میں گرفتار 30 ملزمان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مصری شہری نے ایک ساتھ 3 خواتین سے شادی کرنے کی تردید کر دی۔
خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسٹیڈیمز کے نئے ہاسپٹیلیٹی باکسز فروخت کے لیے پیش کر دیے۔
ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن بھی پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر و اداکار دیپک پراوانی کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان کے مقابلے میں زندگی کا معیار بہتر ہے، وہاں خوشی زیادہ ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کو سیف علی خان پر حملے سے متعلق سوال نظرانداز کرنے کا احساس ہوگیا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مراکش کشتی حادثے کے 3 مقدمات درج کر لیے۔