• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھولتی کڑاہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے تلنے والا بھارتی

ہاتھوں کے ذریعے پکوڑے سموسے تلنے والے بھارتی شیف

کھانے پکانے کے ماہر تو بہت لوگ ہونگے لیکن کچھ ایسے شیف بھی ہیں جن کے ہاتھوں میں ایک طرف تو کمال کا ذائقہ ہوتا ہے تو دوسری طرف یہ لوگ ایسے ایسے انداز اپناتے ہیں کھانے بنانے کے دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

ہاتھوں کے ذریعے پکوڑے سموسے تلنے والے بھارتی شیف


اب بھارتی شہر نیو دِلی سے تعلق رکھنے والے اس شیف کو ہی دیکھ لیں جس نے اُبلتے ہوئے تیل میں کسی لوہے کے چمچے کا نہیں بلکہ اپنے ہاتھوں کا استعمال کیا ہے اور کراہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے سموسے تلتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے ۔

ہاتھوں کے ذریعے پکوڑے سموسے تلنے والے بھارتی شیف

اس نوجوان کا اُبلتے ہوئے تیل میں ہاتھ ڈال کر فرائی کرنے کا طریقہ آن لائن بھی بیحد مقبول ہو رہا ہے لوگ اس ریسٹورنٹ کا رُخ کرتے ہیں اور اس نوجوان کی ویڈیو بناتے اور حیرت زدہ ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔

تازہ ترین