• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بال ٹیمپرنگ ،آسٹریلین کر کٹر وار نرنے نیا پیشہ اختیار کر لیا

سڈنی (جنگ نیوز) بال ٹیمپرنگ میں ملوث سابق آسٹریلین نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ چھوڑ کر بلند عمارتوں کی تعمیر شروع کر دی ہے۔یقین نہیں ااتا تو اس ویڈیو میں دیکھ لیں جس میں 31سالہ سابق کرکٹر وارنرآسٹریلیا کی جانب سے ایک سال کی پابندی لگنے کے بعد اپنے آبائی شہر سڈنی میں تعمیر ہونے والے اپنے گھر میں مزدوروں کا ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں ان کو ڈرل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو خوب وائرل بھی ہو رہی ہے۔
تازہ ترین