• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے ملتان کے الیکشن شیڈول کو منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

ملتان(سٹاف رپورٹر)سول جج ملتان نے پی ایم اے ملتان کے الیکشن شیڈول کومنسوخ کرنے کی درخواست میں بحث کے لئے سماعت 26 اپریل تک ملتوی کرنے کاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں پی ایم اے ملتان کے صدر ڈاکٹر شاہد راؤ اور جنرل سیکرٹری کاشف چشتی نے درخواست توہین عدالت دائرکی تھی۔
تازہ ترین