• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رنویر سنگھ کی فلم ”گلی بوائے“ کی پوسٹ ہدایتکار زویا اختر سےمنسوب

رنویر سنگھ کی فلم ”گلی بوائے“ کی پوسٹ ہدایتکار زویا اختر سےمنسوب

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے فلم ”گلی بوائے “ کے منفرد اور یادگار تجربے کے لئے سوشل میڈیا پر پوسٹ ہدایتکار زویا اختر سے منسوب کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا پر فلم ”گلی بوائے“ کی ہدایتکار زویا اختر کے ساتھ بنائی گئی سیلفی اور پوسٹ ہدایتکار زویا اختر کے ساتھ منسوب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک دوسرے کے لئے بنے ہیں، منفرد اور یادگار تجربے پر زویا اختر کا شکرگزار ہوں، فلم کے سیٹ پر یادگار وقت گزارنے پر ٹیم اور عملے کے بھی شکرگزار ہوں۔

تازہ ترین