• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی خاتون کا کشیدہ کاری کا شاندار مظاہرہ


یوں تو خواتین عام طور پر کشیدہ کاری کر کے اپنے خوبصورت لباس تیار کرتی نظر آتی ہیں تاہم ویڈیو میں نظر آنے والی ان چینی کاتون کی مہارت اور لگن کے کیا ہی کہنے کہ جنہوں نے کشیدہ کاری کرکے خوبصور ت سینری بنا ڈالی ہے۔

چینی خاتون کا کشیدہ کاری کا شاندار مظاہرہ

جی ہاں، چین سے تعلق رکھنے والی66سالہ Wuنامی خاتون نے اپنے کشیدہ کاری کے فن کو بروئے کار لائی اور سات سال کی طویل محنت کے بعد 24میٹر لمبی اور 0.86چوڑی خوبصورت سینری رنگ برنگی دھاگوں سے یوں پروئی کہ جیسے برش سے پینٹ کی گئی ہو ۔

واضح رہے یہ خوبصورت سینری چین کے تاریخی میلے کی ہے جس میں Wuنے 684انسان، 96مختلف جانور اور 122عمارتیں دکھائی ہیں۔

تازہ ترین