• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) تحریک انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر نصرت واحد نے کہا ہے کہ حکومت نے لوڈ شیڈنگ، غربت ، بیروزگاری، صحت و تعلیم کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے بلند و بانگ دعوے کئے لیکن ان پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے اربوں روپے کا بجٹ خوردبرد کرلیا اور عوام آج بھی غربت، بیروزگاری اور لوڈ شیڈنگ کے مسائل سے نبرد آزما ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف اور احسن اقبال کاکڑ ا احتساب کیا جائے۔ آئندہ عام انتخابات میں عوام نواز لیگ کو مسترد کردیں گے۔
تازہ ترین