• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جامعہ کراچی کے اعلانات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کی سیرت چیئر کی سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب بروزہفتہ 28 اپریل 2018 ء کو صبح 10 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی ۔گورنرسندھ وچانسلر جامعہ کراچی محمد زبیر خطبہ استقبالیہ پیش کریں گے۔ دریں اثناءجامعہ کراچی کے کلیہ معارف اسلامیہ اور کلیہ فنون وسماجی علوم کے اشتراک سے ایک کانفرنس بعنوان: ’’پیغام پاکستان اور ہمارا نوجوان‘‘ بروز پیر 30 اپریل 2018 ء کو سماعت گاہ کلیہ فنون وسماجی علوم میں منعقد ہوگی۔

تازہ ترین