• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روبوٹ بھی جسمانی فٹنس کی فکر میں مبتلا ہو گئے


آپ نے اکثر افراد کو اپنی جسمانی فٹنس کی فکر میں مبتلا دیکھا ہو گا لیکن ایسا صرف انسانو ں کیساتھ نہیں بلکہ روبوٹس کو بھی اب فٹنس کی فکر لا حق ہو گئی ہے ۔

روبوٹ بھی جسمانی فٹنس کی فکر میں مبتلا ہو گئے

یقین نہیں آتا تو ایٹلس نامی اس روبوٹ کو دیکھ لیں جو باقاعدگی سے جوگنگ کرنے نکل پڑتا ہے ۔

6فٹ 2انچ لمبا،330پونڈ وزنی 'اٹلس نامی یہ روبوٹ نہ صرف کئی فٹ اونچی چھلانگ لگا سکتا ہے بلکہ اپنا توازن برقرار رکھتے ہوئے روڈ بھی لگاتا ہے۔

امریکاکی روبوٹ تیار کرنیوالی کمپنی بوسٹن ڈائینیمکس(Boston Dynamics) نے ایسا جدید ترین روبوٹ تیار کر لیا ہے جو اپنا توازن خود بخود برقرار رکھنا جانتا ہے اور اس دوران اسٹنٹ بھی پیش کرتا ہے ۔

تازہ ترین