• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 زکوۃ کٹوتی کیلئے نصاب 38 ہزار روپے مقرر

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کےلئے نصاب 38ہزار روپے مقرر کردیا ۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیونگ اکائونٹ میں یکم رمضان کو 38ہزار روپے یا اس سے زائد کی رقم ہوگی تو 2اعشاریہ 5فیصد شرح سے زکوۃ کٹے گی ۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کرنٹ اکائونٹ اور غیر ملکی کرنسی اکائونٹس پر زکوۃ نہیں کٹے گی ۔

تازہ ترین