• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان میں تیز رفتار گاڑی مخالف سمت سے آتی کار سے ٹکرا گئی


تیز رفتاری کا انجام برا ہی ہوتا ہے اب اس تائیوان کے ڈرائیو رکو ہی دیکھ لیں جس نے سڑک پر ڈرائیونگ کے دوران جلد بازی سے کا م لیا اوراپنی گاڑی کا ہی کباڑہ نکال دیا۔

تائیوان میں تیز رفتار گاڑی مخالف سمت سے آتی کار سے ٹکرا گئی

یہ سر پھرا ڈرائیور نہایت تیز رفتاری سے خطرناک موڑ سے گاڑی دوڑاتے ہوئے آگے بڑھ رہا تھا کہ اچانک مخالف سمت سے آتی کار سے ٹکرا گیا ۔ اس اناڑی ڈرائیور کوجہاں تیز رفتاری مہنگی پڑی وہیں اس نے نا لائقی نے دیگر افرا دکو بھی مشکل میں ڈال دیا۔

تائیوان میں تیز رفتار گاڑی مخالف سمت سے آتی کار سے ٹکرا گئی
تائیوان میں تیز رفتار گاڑی مخالف سمت سے آتی کار سے ٹکرا گئی

جان تو بچ گئی تاہم تیز رفتاری کا سبق خوب مل گیا۔

تازہ ترین