حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیںکہ جب رمضان آتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کو یہ دعا سکھاتے کہ ہم رمضان میں اسے پڑھیں:
اَللّٰہُمَّ سَلِّمْنِیْ مِنْ رَمَضَانَ وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِیْ وَتَسَلَّمْہُ مِنِّی مُتَقَبَّلاً۔
’’اے اللہ، مجھے رمضان میں سلامتی عطا فرما،اور رمضان کو میرے لیے سلامتی کا باعث بنا اور میری جانب سے اسے سلام مقبول پہنچا‘‘۔(کتاب الدعاء)