امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین سے کہا ہے جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر جلدی کرے۔
صدر ٹرمپ نے گفتگو میں کہا کہ یوکرین دیر کرے گا تو روس اپنا مؤقف بدل سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرسمس تعطیلات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم سے فلوریڈا میں ملاقات ہوسکتی ہے۔