جس شخص کو کوئی دشواری لاحق ہو اور وہ تنہائی میں باوضو یہ درود شریف ایک ہزار مرتبہ پڑھے اور ایک ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر دل سے دعا کرے تو ان شاء اللہ تعالیٰ دشواری دور ہوگی۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحمّدٍ کَمَاھُوَ اَ ھلُہ وَ مُسْتَحِقُّہ
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے
ٹریوس نے خاص طور پر ٹیلر کے لیے انگوٹھی کا ایک انوکھا اور تاریخی ڈیزائن تیار کروایا ہے۔
دریاؤں کے کنارے آباد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔
برطانیہ میں دو بزرگ، سکھ ٹیکسی ڈرائیورز کو نسلی بنیادوں پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے واقعہ پیش آیا ہے۔
پاکستانی اسٹیج اداکارہ روبی انعم نے لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری سے معافی مانگ لی۔
الرٹ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے اطلاع دی ہے کہ ستلج میں ہیڈ ہریکے زیریں میں اونچے درجے کا سیلاب ہوگا۔
اس سے قبل ہفتے کے روز انہیں ہاتھ پر میک اپ لگائے دیکھا گیا تھا
ٹرمپ انتظامیہ نے ایچ-ون بی ویزا اور گرین کارڈ پروگرام میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے جس سے امریکا میں مقیم لاکھوں غیر ملکی ملازمین اور طلبہ متاثر ہوسکتے ہیں۔
جِلد کے کینسر میں مبتلا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے بیماری سے متعلق پیغام جاری کردیا۔
سوئینگ کے سلطان، وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا اور ہمیشہ کی طرح انتہائی سنسنی خیز ہوگا تاہم جو ٹیم دباؤ کو بہتر انداز میں سنبھالے گی وہی میدان مارے گی۔
فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو وارننگ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملات کی درستگی کے لیے کہا ہے۔
برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن جلد ہی اپنے بچوں شہزادہ جارج، شہزادی شارلٹ اور شہزادہ لوئیس کے ساتھ ونڈسر گریٹ پارک میں اپنے نئے محل نما گھر میں منتقل ہونے والے ہیں، جس کی مالیت ہی نہیں کرایہ بھی ہوش اُڑانے کے لیے کافی ہے۔
پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک مرتبہ پھر سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کرالی۔
محکمۂ آب پاشی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بند باندھنے کی کوشش کر رہے ہیں، بند باندھنے میں مقامی لوگ بھی انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزم عمران بیوی، بیٹی، بھتیجے اور سسر کو قتل کر کے فرار ہوگیا۔
اعلامیے کے مطابق سیاسی معاملات مزید مشاورت کے لیے سیاسی کمیٹی کے سپرد کردیے گئے۔